Saturday, 23 December 2017
Tuesday, 19 December 2017
معروف باولر نے21ویں صدی کی سب سے بہترین گیندوادی ،دیکھ کر وسیم اکرم سے بھی خاموش نہ رہا گیا ،یہ کون ہے اور کس طرح اپنے فن کا مظاہرہ کیا ،ویڈیو دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
رتھ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گیند بازی کے میدان میںویسے تو دنیا اب تک وسیم اکرم کی جادوئی ڈیلوریز کے سحر سے باہر نہ آ سکی ہے لیکن اب مچل سٹارک نے ایک ایسی گیند کرادی کہ دنیا دنگ رہ گئے ۔آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ایشیز ٹیسٹ میں مچل سٹارک کی جانب سے جیمز وینس کو کروائی جانے والی گیند کو 21ویں صدی کی بہترین گیند قرار دیا جا رہا ہے۔ کرکٹ پنڈتوں کا کہنا ہے کہ اس گیند کو کھیلنا ناممکن تھا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
پرتھ ٹیسٹ کے چوتھے روزمچل سٹارک نے انگلینڈ کی دوسری اننگز میں 55 رنز کی اننگز کھیل کر آسٹریلیا کیلئے خطرہ بننے والے جیمز ونس کو آو¿ٹ کر کے اپنی ٹیم کو چوتھی کامیابی دلائی۔ ا بائیں ہاتھ کے مچل سٹارک نے راو¿نڈ دی وکٹ آ کر گیند پھینکی جو مڈل سٹمپ پر پڑنے کے بعد لیگ سپن کی طرح جیمز ونس کی آف سٹمپ اڑا لے گئی ۔اس گیند کو دیکھنے کے بعد سابق آسٹریلوی لیگ سپنر شین وارن نے پوچھا کہ کیا یہ 21صدی کی بہترین گیند ہے ؟۔اس گیند کے بعد سوشل میڈیا پر سٹارک کی تعریفیں کی جا رہی ہیں اور بعض کرکٹ شائقین کے ساتھ ساتھ نامور کرکٹرز نے اس گیند کوصدی کی بہترین گیند قرار دے دیا ہے۔سابق برطانوی کپتان مائیکل وان نے اپنی ٹوئیٹ میں اسے صدی کی بہترین گیند قرار دیا۔وسیم اکرم نے کہا کہ اس گیند کو ’جافا‘کہتے ہیں ،مچل سٹارک نے مجھے اپنی جوانی کے دن یاد دلا دیے اور میں نے اس گیند کو بہت انجوائے کیا ،مچل سٹارک بائیں ہاتھ سے باولنگ کرنے والوں کے لیے فخر کا باعث بنے ۔
فاٹا مسئلے کا حل عوامی امنگوں کے مطابق ، آئین پاکستان کی پیروی میں تلاش کیا جائے: مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فاٹا اصلاحات کا مخالف نہیں ہوں، فاٹا اصلاحات پر ابھی مزید مشاورت کی ضرورت ہے ،اس مسئلے کا حل عوامی امنگوں کے مطابق اور جہاں آئینی سقم ہے اس پر آئینی ماہرین کی رائے لی جائے اور آئین پاکستان کی پیروی میں فاٹا کے مسئلے کو حل کیا جائے۔
اگر دھرنے میں فوج کا کردار ثابت ہو جائے تو مستعفیٰ ہو جاﺅں گا :آر می چیف
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے چیمبر میں مولانا فضل الرحمان اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے اس اہم ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی ایم او اور سینیٹ میں ڈپٹی اسپیکر مولانا عبدالغفور حیدری بھی شریک تھے تاہم سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری تھوڑی دیر بعد چیمبر سے اٹھ کر سینیٹ چلے گئے تھے۔ملاقات ایک گھنٹہ 25 منٹ تک جاری رہی جس میں مولانا فضل الرحمان نے فاٹا کے انضمام پر اپنے تحفظات کا اظہار آرمی چیف کے سامنے بھی کیا۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کا کہنا تھا کہ فاٹا کے معاملے پر ابھی بات چیت جاری رہے گی لیکن اس اجلاس میں فاٹا سے متعلق بل منظور ہونےکا کچھ نہیں کہہ سکتا۔ عسکری حکام سے مزید ملاقات کی ضرورت نہیں تاہم فاٹا بل پر ابھی مزید مشاورت ہوگی۔فاٹا کے معاملے پرموقف بڑی تفصیل سے آرمی چیف کے سامنے رکھا اور وزیراعظم کوکہا ہے کہ فاٹا جرگے کی سپریم کونسل سے ملاقات کریں ، اب شاہد خاقان عباسی جرگے سے کب ملاقات کرتے ہیں ان پر منحصر ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ ہم جمہوری لوگ ہیں اور اگر پارلیمنٹ بھی فاٹا کے حوالے سے اصلاحات چاہتی ہے تو ہم اپنے اختلافات کو بھلا کر قبائلی عوام کا ساتھ دینے کے لئے کھڑے ہوں گے کیوں کہ فاٹا کا معاملہ ہماری ذات کا نہیں قومی مسئلہ ہے، تاہم اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے آئین میں موجود سقم کو فوری طور پر دور کیا جائے۔

”جہانگیر ترین کی انسائیڈر ٹریڈنگ کرپشن نہیں کیونکہ ۔۔۔“عمران خان نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر پاکستانی کا منہ حیرت کے مارے کھلا کا کھلا رہ گیا، کسی کو کانوں پر یقین نہ آئے
”ہماری مدد کرو، ہم یہاں پھنسے ہیں“عرب ملک میں پھنسے ان بزرگ پاکستانی میاں بیوی نے قوم سے اپیل کردی، ایسی بات کہہ دی کہ ہرآنکھ اشکبار ہوگئی
مقبوضہ بیت المقدس(ڈیلی پاکستان آن لائن) پوری دنیا میں مسلمان مجموعی طورپر ظلم و ستم برداشت کرنے پر مجبور ہیں اور بیرون ملک موجود کئی پاکستانیوں کیلئے بھی جینا دوبھر ہوچکا ہے اور ایسا ہی ایک معمرپاکستانی جوڑا سامنے آیا ہے ایک دہائی سے غزہ کے قریب”الغوتہ“ کے علاقے میں اسرائیلی محاصرے میں رہنے پر مجبور ہیں اور حکومت پاکستان سے مدد کی اپیل کردی۔
شام کے خبررساں ادارے ”تھیکا ایجنسی“ کو دیئے گئے ویڈیو پیغام میں محاصرے میں پھنسے پاکستانی نے بتایاکہ ” میرانام محمد فاضل اکرم اور میں پاکستان اسلام آباد کا رہنے والا ہوں،غزہ کی پٹی کے محاصرے کی وجہ سے الغوتہ میں پھنسے ہیں ، اللہ کا سہارا ہے ، حکومت پاکستان ہمارے لیے وطن واپسی کی راہ ہموار کرے“۔
محمد فاضل کی اہلیہ صغراں بی بی نے پاکستانی شناختی کارڈ دکھاتے ہوئے کہاکہ ”ہم پاکستانی ہیں ، دس سال سے یہاں قید ہیں، پاکستانی حکومت ہماری امداد کرے تاکہ ہم پاکستان آجائیں، ہم دونوں میاں بیوی مریض ہیں“۔ ویڈیو دیکھئے
چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الثانی 20 دسمبر کو ہو گی: رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ربیع الثانی کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں منعقد ہوا۔اجلاس آج شام چار بجے محکمہ موسمیات کراچی کے دفتر میں مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ زونل کمیٹیوں کے اجلاس وزارت مذہبی امور اور صوبائی دارالحکومتوں اور ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئے۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد مفتی منیب الرحمان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے کسی حصے سے ربیع الثانی کے چاند کی رویت شرعی شہادت موصول نہیں ہوئی لہٰذا یکم ربیع الثانی پرسوں 20 دسمبر بروز بدھ کو ہو گی۔
اگر سپریم کورٹ پر پریشر نہیں ہے تومشرف سے کس دباﺅ کے تحت حلف لیا گیا ، پہلے عدلیہ بحالی اب عدل کی بحالی کی تحریک چلائیں گے: نواز شریف
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر سپریم کورٹ پر پریشر نہیں ہے تو گزشتہ 70 سالوں میں کس پریشر کے تحت فیصلے کیے جاتے رہے ہیں،وہ کون سا پریشر تھا جس کے تحت مشرف سے حلف لیا گیا اور اس کے گلے میں ہار پہنائے گئے۔
احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ پتہ نہیں قومی خزانے کو کون سا نقصان پہنچایا نہیں معلوم یہاں کیوں آیا ہوں، ایک خیالی تنخواہ جولی ہی نہیں گئی وہ اثاثہ بن گئی لیکن عمران خان کے لاکھوں پاﺅنڈز کی ٹرانزیکشنز ، لندن فلیٹ اور بنی گالہ کے گھر ، جن کے بارے میں وہ خود اعتراف کرچکے ہیں ان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ اثاثہ نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ فارن فندنگ کیس میں بڑی خورد برد ہے لیکن اس کے بارے میں کہا گیا کہ اسے پانچ سال سے آگے نہیں لے جایا جاسکتا کیونکہ ساری کیلکولیشن ہوچکی ہے کہ جو کچھ ہوا ہے پانچ سال پہلے ہوا ہے اس لیے اس کے بعد کا حساب کیا جائے۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
نواز شریف کا کہنا تھایہ کون سا انصاف ہے کہ لاڈلے عمران خان کو چھوڑ دیں اور اس وزیر اعظم کو اٹھا کر باہر پھینک دیں جس کی کوئی خطا نہیں ہے، یہ ملک قانون اور آئین کی حکمرانی کیلئے بنایا گیا تھا یہاں اس طرح کی سکہ شاہی نہیں چلے گی، دہرا معیار اور انصاف کا خون نہیں چلے گا ہم کوئی بیوقوف، پاگل اور بھیڑ بکریاں ہیں جو اس طرح کے فیصلے قبول کرلیں، نہ میں ، نہ میری پارٹی اور نہ ہی ہماری قوم اس فیصلے کو قبول کریں گے ہم اس فیصلے کے آگے بند باندھ کر کھڑے ہیں اور دہرے معیار کے خلاف تحریک چلائیں گے، یہ وہ تحریک ہے جو ضرور چلنی چاہیے کیونکہ یہ چلے گی تو انصاف کا بول بالا ہوگا۔

قیقی بھانجے نے نوجوان خالہ کو بھگا کر شادی رچالی
شکر گڑھ (ویب ڈیسک) سگا بھانجا خالا کو ورغلانے کے بعد اغوا کر کے لے گیا، مقدمہ درج ، ملزمان گرفتار، عدالت میں پیش کر دیا گیا، پولیس رپورٹ کے مطابق تھانہ کوٹ نیناں کے موضع جگت پور کے رہائشی محنت کش محمد اکرم کی بیٹی (م) کی شادی عرصہ قبل فیصل آباد میں ہوئی جس کی اولاد جوان ہے، عرصہ تین ماہ قبل محمد اکرم کا حقیقی نواسہ غلام احمد اپنی حقیقی خالہ بائیس سالہ غیر شادی شدہ عطیہ بی بی کو ورغلانے کے بعد اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے گیا، پولیس تھانہ کوٹ نیناں نے مدعی محمد اکرم کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا.
لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
گزشتہ روز چھاپہ مار کر گرفتار کر کے انہیں علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا، دوسری طرف ملزمان غلام احمد اور عطیہ بی بی نے حیران کن طور پر مو¿قف اختیار کیا کہ انہوں نے نکاح کر رکھا ہے، ایس ایچ او تھانہ کوٹ نیناں طارق محمود نے اس حوالے سے کہا کہ شرعی اور قانونی طور پر حقیقی خالہ اور بھانجے کا نکاح نہیں ہو سکتا، نکاح نامہ پیش کرنے کی صورت میں دونوں ملزمان، نکاح خوان اور جرم میں ملوث دیگر افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
کوئٹہ ایک بار پھر بڑی تباہی سے بچ گیا،20 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیاگیا
کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ ایک بار پھر بڑی تباہی سے بچ گیا،سکیورٹی فورسز نے اسپنی روڈپر مشتبہ بیگ سے ملنے والا 20 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا۔
تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے صوبائی دارالحکومت کو نشانہ بنانے کی کوشش جاری ہیں تاہم سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائیوں کے باعث دہشتگردوں کو ناکامی کا سامنا ہے،سکیورٹی فورسز نے اسپنی روڈ پر مشتبہ بیگ سے برآمد ہونے والے20 کلو وزنی بم کو ناکارہ بنادیا،پولیس کے مطابق بم ڈبے میں نصب کر کے گنجان آباد علاقے میں منتقل کیا جانا تھا۔
Monday, 18 December 2017
شہبازشریف لندن سے وطن واپس آتے ہی کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ کے دورے پر پہنچ گئ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف لندن سے واپس آتے ہی کڈنی اینڈلیورانسٹی ٹیوٹ کے دورے پرچلے گئے ، وزیراعلیٰ پنجاب نے کڈنی اینڈلیور انسٹی ٹیوٹ میں میڈیکل آلات کا معائنہ کیا،اس موقع پر آج لندن سے واپسی پر سیدھا سائٹ کے دورے پر آیا ،منصوبے پر دن رات کام جاری رکھا جائے۔
قبل ازیں لاہور ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہبازشریف کا کہناتھا کہ مقبوضہ بیت المقدس پراسلامی سربراہی کانفرنس نہایت کامیاب رہی ،دورہ ترکی کے دوران استنبول کے میئر سے ملاقات انتہائی سود مند رہی ،میئراستنبول سے صاف پانی پروگرام ،سالڈ ویسٹ مینجمنٹ میں تعاون پر بات ہوئی،وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ترکی نے صاف پانی پروگرام ،سالڈ ویسٹ مینجمنٹ میں تعاون کی یقین دہانی کرائی اور میئر استنبول سے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق ہوا ،انہوں نے کہا کہ ترکی میں صدراردوان ،وزیراعظم اورترک حکام سے اہم ملاقاتیں ہوئیں۔
یاد رہے کہ شہبازشریف اوآئی سی اجلاس میں شرکت کے بعدترکی سے لندن گئے تھے جہاں انہوں نے طبی معائنہ بھی کرایا،وزیراعلیٰ پنجاب آج صبح پی آئی اے کی پروازپی کے758سے لاہورپہنچے تھ
ملائیکہ شراوت نے بے گھر ہونے کی خبروں کی تردید کر دی
ممبئی (ویب ڈیسک ) اداکارہ نے مزید یہ بھی کہا کہ جب میرا پیرس میں گھر نہیں ہے تو پھر مجھے گھر سے نکالا کیسے جا سکتا ہے ۔انہوں نے بے گھر ہونے کی خبروں کی تردید کر تے ہوئے کہا کہ میڈیا نے جھوٹی کہانی بنائی ہے اور ان خبروں میں صداقت نہیں ہے ۔ واضح رہے چند روز قبل یہ خبر منظر عام پر آئی تھی کہ ملائیکہ اور ان کے دیرینہ دوست پیرس میں جس فلیٹ میں رہائش پذیر تھے ، کرائے کی مد میں وہ 94551 امریکی ڈالر کے مقروض ہیں۔میڈیا نے مزید یہ بھی کہا تھا کہ اداکارہ اور ان کے دیرینہ دوست اس وقت مالی مشکلات سے گزر رہے ہیں
پی ٹی آئی کے رہنماوں سے صلح ہوگئی : علی موسیٰ گیلانی
ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے بیٹے علی موسیٰ گیلانی نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے رہنماوں سے ہماری صلح ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق علی موسی ٰ گیلانی کا کہناتھا کہ پی ٹی آئی قافلے میں شامل گاڑی نے ہماری گاڑی کوٹکرماری تھی جبکہ ہماری طرف سے فائرنگ نہیں کی گئی تھی،ہم پر لگائے جانے والے الزامات بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی جانب سے دی جانے والی درخواستیں واپس لے لی گئیں ہیں اور دونوں پارٹیوں میں صلح ہوگئی ہے ۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی کاالزام تھاعلی موسیٰ گیلانی کے محافظ نے عمران خان کے قافلے پرفائرنگ کی تھی۔
پاکستان کے معروف اداکار اسد صدیقی اور زارا نور عباس کی شادی کی تیاریاں زورو شور سے جاری
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستا ن کے معروف ٹی وی اداکار اسد صدیقی اور زارا نور عباس کو شادی کے بند ھن میں باندھنے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ایکسپریس کے مطابق ٹی وی اداکار اسد صدیقی اور زارا نور عباس کی شادی ماہ رواں کے آخری ہفتے کراچی میں نہایت دھوم دھام سے ہوگی۔ جس کے دعوت نامے بھی تقسیم کئے جارہے ہیں جبکہ شادی میں شوبز سے وابستہ افراد کی بڑی تعداد مدعو کی جارہی ہے۔اسد صدیقی اور زارا نور عباس کی شادی دونوں کی پسند اور ان کے گھر والوں کی رضا مندی سے ہورہی ہے جبکہ چند ماہ پہلے دونوں کی منگنی کی تقریب رازداری سے منعقد کی گئی تھی تاہم شادی دھوم دھام سے کی جائے گی۔
واضح رہے کہ اسد صدیقی اداکار عدنان صدیقی کے بھانجے ہیں جو بہت سے ڈراموں کے ذریعے ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی شناخت بنا چکے ہیں ج کہ زارا نور عباس اداکارہ اسما عباس کی بیٹی اور بشری انصاری کی بھانجی ہیں۔ انہوں نے اداکاری سے عارضی کنارہ کشی اختیار کررکھی ہے۔

کیرالہ میں نوجوان کرکٹر دل کا دورہ پڑنے پر جان گنوا بیٹھا
ئی دہلی(ویب ڈیسک) کیرالا میں ایک مقامی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران 20 سالہ کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا۔مقامی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران 20 سالہ کرکٹر پدمانابھ دل کا دورہ پڑنے سے جان گنوا بیٹھا، پدمانابھ گیند کرنے ہی والا تھا کہ اچانک نیچے گرا، امپائر اور پلیئرز اس کی جانب بھاگے مگر اس میں زندگی کے آثار دکھائی نہیں دیے۔
یاد رہے کہ 2015 میں ایک بنگال کا کرکٹر اینکی کیشری بھی ایک کرکٹ میچ میں فیلڈنگ کے دوران ساتھی کھلاڑی سے ٹکرانے کے بعد جان سے ہاتھ دھو بیٹھا تھا۔
پاکستان میں بھارتی سفارتخانے کے ملازم 3 پاکستانی لڑکیوں سے گھبرا کر بھاگ نکلے، ملک ہی چھوڑ گئے کیونکہ۔۔۔
ئی دلی(نیوز ڈیسک) بھارت کی فوج ہو یا خفیہ ایجنسیاں، ان کے متعلق مضحکہ خیز کہانیاں خود بھارتی میڈیا کے منہ سے آپ سنتے رہتے ہوں گے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اب ان کہانیوں میں بھارتی سفارتکاروں کے کردار بھی شامل ہو گئے ہیں۔ ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ میں ایک ایسی ہی دلچسپ و عجیب کہانی سنائی گئی ہے، جس کے مطابق پاکستانی خفیہ ایجنسی کے لئے کام کرنے والی تین خوبرو لڑکیوں نے بھارتی ہائی کمیشن کے تین اہلکاروں کو اپنے جال میں بری طرح پھنسا لیا تھا۔ اخبار کا کہنا ہے کہ جاسوس حسینائیں سفارتکاروں سے حساس نوعیت کی معلومات نکلوانے ہی والی تھیں کہ یہ راز کھل گیا اور بھارتی سفارتکار خوفزدہ ہو کر اپنے ملک واپس بھاگ گئے۔
اخبار کا کہنا ہے کہ بھارتی انٹیلی جنس حکام تینوں سفارتکاروں سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں اور اس بات کا امکان نہیں ہے کہ آئندہ انہیں سفارتی ذمہ داریاں دی جائیں گی۔ واپس جانے والے اہلکاروں کا تعلق لینگویج سیکشن سے بتایا گیا ہے اور وہ آفیشل دستاویزات کی ٹرانسلیشن کے کام سے متعلق تھے۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ان اہلکاروںکو متعدد بار مختلف ہوٹلوں میں پرکشش لڑکیوں نے ملاقات کیلئے بلایا اور غالباً منصوبہ یہ تھا کہ قابل اعتراض حالت میں ان کی ویڈیو بنائی جائے جس کے ذریعے بعدازاں انہیں بلیک میل کر کے حساس نوعیت کی معلومات حاصل کی جائیں۔

ہنی مون کی تصاویر سوشل میڈیا پر لگانا ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کو بے حد مہنگا پڑ گیا، پاکستانیوں نے۔۔۔
رپورٹ میں اسی نوعیت کے ایک واقعے کا ذکر کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ 2010 ءمیں انڈین ہائی کمیشن کی سیکنڈ سیکرٹری مادھوری گپتا پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے ایک افسر کے عشق میں گرفتار ہو گئی تھی۔ مادھوری نے پاکستانی افسر کی محبت میں گرفتار ہونے کے بعد اسے حساس نوعیت کی دستاویزات بھی فراہم کیں، جن میں افغانستان میں جاری بھارتی منصوبوں کی معلومات شامل تھیں ۔ بھارتی حکام کو جب اس معاملے کی خبر ہوئی تو فوری طور پر مادھوری گپتا کو ذمہ داریوں سے الگ کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔

شادی پر باراتیوں نے مقامی افراد پر ڈالر اور ریال نچھاور کیے
رحیم یارخان (ویب ڈیسک) شجاع آباد سے خانپور ایک انوکھی بارات پہنچی جس نے دلہن کے گھر کے قریب آفیسرز کلب پہنچتے ہی روایتی رسم کے مطابق پاکستانی کرنسی لٹانے کے بجائے امریکی ڈالر، سعودی ریال اور ڈبہ پیک موبائل لٹانے شروع کردئیے جس پر علاقہ بھرکی ایک بڑی تعداد امریکی ڈالر، سعودی ریال اور موبائل فونز لوٹنے کے لیے پہنچ گئی۔
یں اللہ تعالیٰ کے فضل سے بالکل خیریت سے ہوں، ڈاکٹر عبدالقدیر خان
لاہور(ویب ڈیسک) محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنے انتقال کی جھوٹی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اپنی صحت یابی کا پیغام پوری قوم کو دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ان افواہوں پر بالکل کان نہ دھریں، وہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بالکل صحت مند ہیں۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ کسی نے انٹرنیٹ اور واٹس ایپ کے ذریعے یہ جھوٹی خبر پھیلا دی ہے کہ میں انتقال کر گیا ہوں۔ انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ یہ کسی کی خواہش تو ہو سکتی ہے، کیونکہ ایسے لوگوں کی خواہشیں پوری ہونے لگیں تو پاکستان میں تو کوئی جانور بھی نہ زندہ بچے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ تمام کرم صرف اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں جس کی بدولت میں بالکل ٹھیک ٹھاک اور صحت مند ہوں۔
گجرات میں لڑکیوں کی آپس میں شادی کا منفرد واقعہ ، پولیس نے تحویل میں لے لیا
جرات (ویب ڈیسک) گجرات میں لڑکیوں کی آپس میں شادی کا انوکھا اور منفرد واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کےمطابق جلال پور جٹاں کی رہائشی کرن اور ثمن نے آپس میں شادی کر دی۔ ثمن اور کرن کافی عرصہ سے دوست تھیں ، ثمن کی اپنی سہیلی کرن سے دوستی محبت میں بدلی تو بات شادی تک پہنچ گئی۔ کرن نے بال کٹوائے بھیس بدلا اور دونوں نے کراچی کا رُخ کر لیا۔
اہل خانہ کی شکایت پر پولیس دونوں کو گرفتار کر کے جلال پور جٹاں لے آئی۔ پولیس نے بتایا کہ دونوں کو کراچی سے گرفتار کر کے جلال پور جٹاں لایا گیا ۔ عدالت کے سامنے ثمن نے دارالامان جانے کی خواہش ظاہر کی۔ ثمن کی والدہ نے کرن پر الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ کرن نے ثمن کو شادی کے لیے اغوا کیا۔ ثمن نے پولیس کو بتایا کہ اس کی والدہ اس کی شادی زبردستی ایک ارسلان نامی لڑکے سے کرنا چاہتی تھیں،اس مشکل کا اظہار اس نے سہیلی کرن سے کیا۔
احولیاتی تبدیلی کے اثرات سے سارے ممالک متاثرہورہے ہیں،آئندہ سال سے ملک میں فرنس آئل کی درآمد ختم کر دی جائیگی، وزیراعظم شاہد خاقان
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ انسانیت کوماحولیاتی تبدیلی کے سب سے بڑے چیلنج کاسامناہے،ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے سارے ممالک متاثرہورہے ہیں،سموگ کے روزمرہ زندگی پراثرات آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہیں،ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق سائنس پالیسی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہناتھا کہ ہم نے ماحولیاتی تبدیلی کی پالیسی کو اپنایا ہے،پاکستان توانائی کی50فیصدضرورت گیس سے پوری کررہاہے،انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی بڑا خطرہ ہے آئندہ سال سے ملک میں فرنس آئل کی درآمدختم کردی جائےگی،وزیراعظم شاہد خاقان نے کہا کہ پاکستان میں گرین ہاؤس گیسز کا اخراج ایک فیصد سے بھی کم ہے ،ماحولیاتی تبدیلی سنجیدہ چیلنج ہے،ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے پوری دنیامتاثرہورہی ہے،انہوں نے کہا کہ موسم میں حدت آ گئی اورفصلوں پراثرات رونماہورہے ہیں۔
دنیاوی کامیابیوں کے لئے نہایت مجرب وظیفہ ،اسکو معمول بنانے والوں پر اللہ کی جانب سے انعامات کی بارش ہوجاتی ہے
اللہ کی جانب سے جو انعام ملتا ہے وہ زیادہ فائدہ مند ہے،دنیاوی مشکلات سے گھبرا کر لوگوں کو حاجت روا سمجھنے کی بجائے قرآن مجید کی تلاوت کو شعار و معمول بنا لیا جائے تو مشکلات کٹ جاتی ہیں ،ایمان کی پختگی سے ہی انسان کو یقین کی قوت ملتی ہے اور اس سے نیت میں اخلاص پیدا ہوتا ہے۔اللہ کو بندے کا یہی اخلاص پسند ہے جس کے بعد اسکی دعائیں مستجاب ہوجاتی ہیں۔یوں تو قرآن مجید کی ہر آیت رحمت و شفا ہے ،جو لوگ دنیاوی فوائد کے لئے کوئی وظیفہ کرنا چاہتے ہیں انہیں سورہ انعام کا وظیفہ کرنا چاہئے۔سورہ انعام کاوظیفہ کرنے والوں کو بے پناہ کامیابی ملتی ہے ،جو مسلمان بھی سورہ انعام کو باوضو ہوکر اکیالیس بار پڑھے گا،اسکی جملہ مشکلا ت دور ہوں گی۔ اگر اس کو مہینے کے شروع میں تلاوت کیا جائے تو ایسا شخص پورا مہینہ آفات سے بچا رہے گا اور کامیابیاں حاصل کرے گا
افغانستان کی ’مونا لیزا‘ شربت گلا کو بالآخر گھر مل گیا،700 ماہانہ وظیفہ بھی ملے گا
کابل(ویب ڈیسک) شہرہ آفاق جریدے ’نیشنل جیوگرافک‘ کے سرورق سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والی شربتی آنکھوں والی افغانستان کی مونا لیزا۔’شربت گلا‘ کو بالاآخر کار گھر مل ہی گیا۔ ’نیشنل جیوگرافک‘ کے مطابق شربت گلا کو افغان حکومت کی جانب سے کابل میں 3000 گز کا گھر دیا گیا ہے، افغانستان کی وزارت اطلاعات کے ترجمان نجیب ننگیال کا کہنا ہے کہ یہ گھر افغان حکومت کا 45 سالہ شربت گلا کو تحفہ ہے۔ انہیں 700 ڈالر ماہانہ وظیفہ بھی دیا جائے گا جو ان کے علاج معالجے اور روز مرہ اخراجات میں کام آئے گا۔
فائیو سٹار ہوٹل پر بھارتی پولیس کا چھاپہ، بالی ووڈ اداکارہ شرمناک کام کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار
حیدر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی پولیس نے ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدر آباد کے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں چھاپہ مار کر جسم فروشی کے قبیح دھندے میں مصروف گینگ کو پکڑا ہے، اس گینگ میں تیلگو فلموں کی 24 سالہ اداکارہ رچا سکسینا اور بنگالی ٹی وی سیریلز میں کام کرنے والی 20 سالہ اداکارہ سبھرا چیٹرجی شامل ہیں۔
حیدر آباد پولیس کے ڈپٹی کمشنر رادھاکشن راﺅ کے مطابق پولیس کی جانب سے بنجارہ ہلز کے علاقے میں 2 فائیو سٹار ہوٹلز پر چھاپے مارے گئے۔چھاپے تاج دکن اور تاج بنجارہ ہوٹل کے 2 کمروں پر مارے گئے جہاں سے جسم فروشی کا گینگ چلانے والے 2 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار افراد میں سے ایک شخص کی شناخت محسن کڈاکیا کے نام سے ہوئی جو تامل اور تیلگو فلموں میں بطور کاسٹنگ ڈائریکٹر کام کرتا ہے، اس کے علاوہ وینکات راﺅ کو بھی پکڑا گیا ہے جو فحاشی کا اڈہ چلاتا ہے۔
پولیس کے مطابق 24 سالہ اداکارہ رچا سکسینا کو تاج دکن ہوٹل کے کمرہ نمبر 328 سے پکڑا گیا جبکہ 20 سالہ بنگالی ڈراموں کی اداکارہ سبھرا کو تاج بنجارہ ہوٹل کے کمرہ نمبر 412 سے گرفتار کیا گیا۔
حیدر آباد پولیس کے ڈپٹی کمشنر رادھاکشن راﺅ کے مطابق پولیس کی جانب سے بنجارہ ہلز کے علاقے میں 2 فائیو سٹار ہوٹلز پر چھاپے مارے گئے۔چھاپے تاج دکن اور تاج بنجارہ ہوٹل کے 2 کمروں پر مارے گئے جہاں سے جسم فروشی کا گینگ چلانے والے 2 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار افراد میں سے ایک شخص کی شناخت محسن کڈاکیا کے نام سے ہوئی جو تامل اور تیلگو فلموں میں بطور کاسٹنگ ڈائریکٹر کام کرتا ہے، اس کے علاوہ وینکات راﺅ کو بھی پکڑا گیا ہے جو فحاشی کا اڈہ چلاتا ہے۔
پولیس کے مطابق 24 سالہ اداکارہ رچا سکسینا کو تاج دکن ہوٹل کے کمرہ نمبر 328 سے پکڑا گیا جبکہ 20 سالہ بنگالی ڈراموں کی اداکارہ سبھرا کو تاج بنجارہ ہوٹل کے کمرہ نمبر 412 سے گرفتار کیا گیا۔
پاکستان میں بھارتی سفارتخانے کے ملازم 3 پاکستانی لڑکیوں سے گھبرا کر بھاگ نکلے، ملک ہی چھوڑ گئے کیونکہ۔۔۔
پولیس نے بتایا کہ کاسٹنگ ڈائریکٹر محسن جو بالی ووڈ اور ٹالی ووڈ میں اداکار فراہم کرتا ہے نے تاج دکن میں کمرہ بک کرایا اور وہاں مستقبل کی اداکارہ رچا سکسینا کو رکھا تاکہ امیر کسٹمرز کو ہوس کی آگ بجھانے کی دعوت دی جا سکے۔ محسن کڈاکیا نے ایک کسٹمر سے رچا کے ساتھ وقت گزارنے عوض 30 سے 50 ہزار روپے لیے۔آندھر ا پردیش سے تعلق رکھنے والے وینکات راﺅ نے دوسرے ہوٹل میں کمرہ بک کرایا اور وہاں بنگالی اداکارہ کو اسی مقصد کیلئے رکھا۔

اسرائیلی حسینہ کے ساتھ سیلفی، مس عراق نے خوف سے خاندان سمیت ملک چھوڑ دیا
بغداد (ویب ڈیسک ) مس عراق کو اسرائیلی حسینہ کے ساتھ سیلفی بنوانا مہنگا پڑ گیا، مسلسل دھمکیاں ملنے پرخاندان سمیت ملک چھوڑ دیا۔ مس عراق سارہ ایدان نے گزشتہ ماہ امریکا میں منعقد مقابلہ حسن میں حصہ لیا تھا۔اس موقع پر انہوں نے مقابلے میں شریک مس اسرائیل کے ساتھ سیلفی بنائی اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پوسٹ کر دی۔ سیلفی پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور قتل کی دھمکیاں ملنا شروع ہو گئیں۔ میڈیا کے مطابق سارہ کو جان کے خطرے کے پیش نظر اپنے خاندان سمیت ملک چھوڑنا پڑ گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نومبر میں لاس ویگاس میں منعقدہ مس یونیورس کے مقابلہ کی دو امیدوار مس اسرائیل عدر گینڈلز اور مس عراق سارہ عدن کی سیلفی نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا تھا، اسرائیلی ماڈل کے ساتھ عراقی دوشیزہ کی تصویر پر سخت ردعمل سامنے آیا جبکہ بعض لوگوں نے اسے پسند بھی کیا۔تصویر وائرل ہونے کے بعد مس عراق کے اہلخانہ کو قتل کی دھمکیوں کے ساتھ ساتھ انہیں زدوکوب اور خوف زدہ کرنے کی شکایات بھی موصول ہوئیں، جس کے بعد وہ جان کے خطرے کے پیش نظر خاموشی کے ساتھ عراق چھوڑ کر امریکا میں اپنی بیٹی کے پاس چلی گئیں۔سارہ عدن نے اسرائیلی ماڈل کے ساتھ لی گئی سیلفی پر معذرت کرتے ہوئے کہا تھا کہ تصویر شیئر کرنے کا مقصد ہرگز اسرائیلی حکومت یا اس کی پالیسیوں کو اجاگر کرنا نہیں تھا، میں ان سب سے معافی چاہتی ہوں جنہیں محسوس ہوا کہ اس فعل سے فلسطینی کاز کو نقصان پہنچا۔
” میں نے تو یہ کہا ہی نہیں کہ۔۔۔“جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین بھی منظرعام پر ، انتہائی حیران کن اعلان کردی
لودھراں(ڈیلی پاکستان آن لائن)نااہلی کیس میں سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماءجہانگیرخان ترین کوتاحیات نااہل قراردیا جس کے بعد طرح طرح کے تبصرے ہونا شروع ہوگئے اور جہانگیر خان ترین کے صاحبزادے علی خان ترین بھی میدان میں آگئے اور مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر پر لکھا کہ ” چلو شکر ہے کہ خان صاحب کلیئرہوگئے، انشاءاللہ آئندہ وزیراعظم ہوں گے “۔
حمید الدین سیالوی نے ملک بھر کے علماء و مشائخ کا ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا
ساہیوال/ سرگودھا (ویب ڈیسک) آستانہ عالیہ سجادہ نشین سیال شریف خواجہ حمید الدین سیالوی نے کل انیس دسمبر بروز منگل کوملک بھرکے علماء کرام و مشائخ عظام کا ہنگامی اجلاس سیال شریف میں طلب کر لیا۔
نوائے وقت کے مطابق اجلاس میں حکومتی ہٹ دھرمی، استعفیٰ کے معاملات، گوجرانولہ کنونشن اور لاہور میں 4 جنوری کو ہونے والے جلسہ عام کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی۔ سیالوی ذرائع کے مطابق ن لیگ سے علیحدگی اور رانا ثنا اللہ کے مستعفی نہ ہونے اور پیر سیال کے تحفظات دور نہ کرنے پر ملک گیر احتجاجی تحریک کا حتمی فیصلہ باہمی مشاورت سے کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کوشاں ہیں کہ پیر سیال کے تحفظات دور کئے جائیں۔ دوسری طرف پاکستان عوامی تحریک کے طاہر القادری اور پی ٹی آئی کے شاہ محمود قریشی بھی پیر سیال سے رابطے میںہیں۔ جب کہ پیرسیال کے مرید وفاقی وزیر مملکت مذہبی امور پیر امین الحسنات شاہ اور مستعفی ایم پی اے صاحبزادہ غلام نظام الدین سیالوی کے چھوٹے بھائی چیئرمین یونین کونسل سیال شریف صاحبزادہ نعیم الدین سیالوی نے اپنے پیر و مرشد کے حکم پر استعفے نہیں دیئے۔ رابطہ کرنے پر دونوں نے ختم نبوت کے معاملہ پر خواجہ حمید الدین سیالوی کے موقف کی تائید کی لیکن تاحال استعفیٰ نہیں دیا جو لوگوں کے لئے سوالیہ نشان ہے۔حلقہ میں سیالوی خاندان کے چشم و چراغ کے مستعفی نہ ہونا کئی سوالوں کو جنم دے رہا ہے۔
نئی ون ڈے رینکنگ جاری، بھارتی اوپنر روہت شرما کی 2 درجے ترقی، ٹیموں کی درجہ بندی میں فرق نہیں آیا
بئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی کی جانب سے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق بھارتی اوپنر بلے باز شاندار ڈبل سنچری سکور کرنے کے بعد ٹاپ فائیو میں شامل ہوگئے ہیں ۔ نئی رینکنگ میں ٹیموں کی درجہ بندی میں کوئی فرق نہیں آیا ، اب اگلی رینکنگ نیوزی لینڈ اور ونڈیز کی سیریز کے بعد جاری کی جائے گی ، اگر نیوزی لینڈ اس سیریز کا ایک بھی میچ ہار گئی تو اسے اپنی پوزیشن سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے۔
رینکنگ کے مطابق سری لنکا کے خلاف ڈبل سنچری بنانے والے روہت شرما کی دو درجے ترقی ہوئی اور وہ پانچویں نمبر پر آگئے، ان کے اس وقت 816 پوائنٹس ہیں جو انہوں نے پہلی بار حاصل کیے ہیں۔ علاوہ ازیں بھارتی اوپنر شکھر دھون کی بھی ایک درجہ ترقی ہوئی اور وہ چودہویں نمبر پر آگئے ہیں ۔
سری لنکا کے خلاف تین میچز کی سیریز بھارت نے دو ایک سے جیتی ہے جس کے باعث ٹیموں کی درجہ بندی میں کوئی فرق نہیں آیا۔ بھارت اگر سری لنکا کو 3-0 سے ہرا دیتا تو وہ جنوبی افریقہ کو ہٹا کر اس کی پوزیشن لے سکتا تھا۔ اس وقت جنوبی افریقہ کی ٹیم ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہے جبکہ بھارت دوسرے اور پاکستان 99 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔
ون ڈے رینکنگ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی پہلے، اے بی ڈویلیرز دوسرے، ڈیوڈ وارنر تیسرے اور پاکستان کے بابر اعظم چوتھے نمبر پر ہیں، خیال رہے کہ بلے بازوں کی ٹاپ فور پوزیشنز میں نئی رینکنگ میں کوئی اکھاڑ پچھاڑ نہیں ہوئی اور چاروں کھلاڑی گزشتہ کئی روز سے اپنی پوزیشن بحال رکھے ہوئے ہیں۔
وکاڑہ، خاتون کو بچاتے ڈوبنے والے نوجوان کی نعش نکال لی گئی
اوکاڑہ(ویب ڈیسک) لوئر باری دو آب نہر اوکاڑہ میں خاتون کو بچاتے ڈوبنے والے نوجوان کی لاش امدادی ٹیموں نے نکال کر ورثاء کے حوالے کر دی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق متوفی کی شناخت شاہد ولد مقبول نام سے ہوئی۔ریسکیو ٹیم اوکاڑہ نے دس گھنٹے کی محنت کر کے لاش نہر سے کال لی، دوران آپریشن آٹھ دن قبل ڈوبنے والے نوجوان عزیز کی لاش بھی نکال کر ان کے ورثاء کے حوالے کر دی گئی جبکہ صدر تھانہ پولیس نے نہر میں خودکشی کی کوشش کرنیوالی خاتون کلثوم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
”پاکستان کے سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل شجاع پاشا تو آپ کو یاد ہوں گے ، لیکن اب وہ کہاں ہیں؟“جان کر آپ کی حیرت کی کوئی انتہاءنہیں رہے گی
سلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی فورسز میں اپنی خدمات انجام دینے کے بعد عمومی طورپراعلیٰ عہدیدار ریٹائرمنٹ کے بعد بھی کسی نہ کسی ادارے میں اپنی سروسز پیش کردیتے ہیں اور ایسا ہی ایک نام آئی ایس آئی کے سابق سربراہ احمد شجاع پاشا ہے جن کے بارے میں اطلاعات تھیں کہ وہ متحدہ عرب امارات کی ایک کمپنی میں بطورایڈوائزر کی خدمات سرانجام دے رہے ہیں لیکن دراصل وہ کسی عرب ملک میں نہیں بلکہ پاکستان میں ہی سیاسی شخصیت کی کمپنی میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں
جی ہاں ، آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل پاشا سینیٹر وقار اور سینیٹر امار کی کمپنی ’واک گروپ‘ میں گروپ چیف ایڈوائزر کے طورپر اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شجاع پاشا 18مارچ 1952کو پیدا ہوئے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے 49لانگ کور س میں شمولیت اختیار کی ، 1974ءمیں فرنٹیئرفورس ریجمنٹ میں سیکنڈ لیفٹیننٹ تعینات ہوئے ، چالیس سالوں پر محیط عسکری کیریئرکے بعد احمدشجاع پاشا 2012ءمیں ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ریٹائر ہوئے تھے ۔
کراچی، رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی،3 ملزم بھاری مقدار میں اسلحہ سمیت گرفتار
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں رینجرز نے کارروائی کے دوران 3 ملزموں کو بھاری مقدار میں اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا، تفصیلات کے مطابق رینجرز اور پولیس نے رضویہ سوسائٹی میں مشترکہ کارروائی کے دوران ایک مکان پر چھاپہ مارا اوربڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا، کارروائی کے دوران 3 ملزموںکو بھی حراست میں لے لیا،ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم غیرقانونی اسلحہ فروخت کرتے تھے،ملزموں سے اسلحے میں جی تھری رائفل،4ایس ایم جیز،7ایم ایم رائفل ودیگرہتھیاربرآمد ہوئے۔
پیپلزپارٹی کی مقبولیت نے مخالفین کی نیندیں حرام کردیں،مخالفین اوچھے ہتھکنڈوں پراترآئے ہیں،بلاول بھٹو زرداری
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی مقبولیت نے مخالفین کی نیندیں حرام کردیں،مخالفین اب اوچھے ہتھکنڈوں پراترآئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹوکی زیرصدارت پیپلزپارٹی کے رہنماو¿ں کااجلاس ہواجس میں خورشیدشاہ،فریال تالپور،نثارکھوڑو،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور دیگر شریک ہوئے،پارٹی رہنماﺅں سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی انتخابات میں ملک بھرسے کامیاب ہوگی،پیپلزپارٹی کے علاوہ باقی سب بلبلاپارٹی ہیں۔

مزید پڑھیں:۔نیب کا حدیبیہ ریفرنس فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ
”میں پاکستان نہیں جاتا کیوں کہ میں اسے جائز ملک نہیں سمجھتا بلکہ یہ تو بدمعاشوں کا ایک۔۔۔۔“ خود کو امن کا سفیر کہنے والا یہ مغربی مولوی کیا زہر اگلنے لگا؟ جان کر آپ کو بھی شدید غصہ آجائے گا 18 دسمبر 2017 (16:45) بین الاقوامی
سڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن) مغربی ممالک اسلام کے خلاف پروپیگنڈے کے لئے جہاں میڈیا کا بھرپور استعمال کرتے ہیں وہیں کئی نام نہاد مسلم سکالر ز کا سہارا بھی لیتے ہیں، انہی سہاروں میں ایک نام امام توحیدی کا ہے جو خود کو ”امن کا امام“ کہتا ہے۔ گذشتہ روز کوئٹہ کے چرچ میں ہونے والے حملے کے بعد جہاں پوری پاکستانی قوم سوگوار ہے وہیں امام توحیدی بھی اپنا منجن بیچنے کے لئے منظر عام پر آگیا ہے۔
”میں سینما میں فلم دیکھ رہی تھی کہ اچانک پیچھے سے ایک شخص آیا اور اس نے۔۔۔“ اداکارہ سونم کپور نے ایسا شرمناک واقعہ سنا دیا کہ سب کو دکھی کردیا
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر یکے بعد دیگر پانچ ٹوئٹس کے ذریعے نام نہاد امام توحیدی نے پاکستان کے خلاف زہر اگلا ہے، امن کے امام کہلانے والے اس مولوی نے پاکستان کو دہشت گردوں کے لئے جنت اور بدمعاشوں کا ملک قرار دیا ہے۔ نام نہاد مولوی کا کہنا تھا کہ میں پاکستان کو دورہ نہیں کروں گا کیوں کہ میں اسے جائز ملک نہیں سمجھتا بلکہ یہاں مذہب کے نام ٹھگوں کا ایک گروہ چلا رہا ہے ، جہاں پر مذہبی اقلیتوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے اور انہیں ذبح کیا جا رہا ہے۔ یہ دہشت گردوں کی ایک جنت ہے، اس ملک کی خونی اور تاریک تاریخ ہے۔

کلر کہار میں نجی کالج کی بس کو حادثہ، 6 طالبات زخمی
chakwal
تفصیلات کے مطابق پنجاب گروپ آف کالجز چکوال کی گاڑی طالبات کو لے کر کلر کہار آئی تھی کہ اسی دوران پل پر سے موڑ کاٹتے ہوئے نیچے جا گری ۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بس مخالف سمت میں نیچے گری ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس کا ٹائر کھلا ہوگا ۔ بس گرنے کے باعث اگلے حصے میں بیٹھی 6 طالبات شدید زخمی ہوگئیں جنہیں امدادی ٹیموں نے فوری طور پر ٹراما سنٹر کلر کہار منتقل کردیا۔ ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں 2 طالبات کی ہڈیاں ٹوٹی ہیں جن کی مرہم پٹی کی جارہی ہے۔
پولیس حکام نے موقع پر پہنچ کر بس کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے کیونکہ بس میں 25 طلبہ کی گنجائش تھی لیکن حادثے کا شکار ہونے والی بس میں 36 طالبات کو سوار کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ ستمبر 2011 میں کلر کہار میں فیصل آباد سے ٹرپ پر آنے والے سکول کے بچوں کی بس کو حادثہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں طلبہ و اساتذہ سمیت 45 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔
ہم لوگ بابا قوم قائداعظم محمد علی جناح کو ہرتئیس مارچ، چودہ اگست، گیارہ ستمبر اور پچیس دسمبر کو دھوم دھام سے ...
ہم لوگ بابا قوم قائداعظم محمد علی جناح کو ہرتئیس مارچ، چودہ اگست، گیارہ ستمبر اور پچیس دسمبر کو دھوم دھام سے یاد کرتے ہیں مگر اب کراچی کے شہریوں سمیت بہت سے پاکستانی لوگوں نے اپنی ویک اینڈ پر قائد اعظم کے مزار پر جانا شروع کردیا ہے۔ جس کے پاس قائد اعظم کی تصویر والا نوٹ ہے وہ بھی تیس روپے دیکر بابا قوم کے مزار کے اندر داخل ہو سکتا ہے کیونکہ یہ مزار کے مین گیٹ کی فیس ہے۔ سو ہم نے وہ نوٹ دے کر بابا کے مزار کے مین گیٹ کے اندر داخل ہوگئے ۔ادھر ساتھ ہی کینٹین موجود تھا جس پہ ہر چیز ڈبل قیمت پہ دستیاب تھی۔ اچھا وقت ہم نے مزار کے ارد گرد گھوم پھر کرگزار دیئے۔
ویسے ہم بابا قوم کے مزار پہ کئی مرتبہ گئے لیکن چودہ اگست کو ایک میلہ سا لگتا ہے جس میں ملک کے اعلٰی قائدین بابا کے مزار پہ آتے ہیں۔ ان قائدین میں مقامی ایم، پی اے، ایم ،این کے ساتھ وزیراعظم پاکستان ، صدر پاکستان گورنر اور وزیر اعلٰی اپنی اپنی باری میں بابا قوم کے مزار پہ پھول چڑھا کے واپس اپنے کرسی پہ براجمان ہوجاتے ہیں۔یہ ان کی کرسی کا تقاضا ہے ۔جب یہ کرسی پر نہیں ہوتے تو شاید ہی مزار پر جاتے ہیں۔
اس روز ہم مزار قائد پہ تھے کہ اچانک سیکیورٹی سخت ہوگئی۔ ابھی ہم جوتوں کے ٹوکن لیکر اوپر مزار کی طرف جا ہی رہے تھے کہ ہمیں پیچھے جانے کا حکم ملا ۔ سینکڑوں لوگ کو ایک کونے میں دھکیل دیا گیا ۔یہ دیکھ کر ہم بابائے قوم کے میوزیم کی طرف چل پڑے ۔قائداعظم محمد علی جناح کے میوزیم میں داخل ہونے کی فیس بھی اچھی خاصی ہے۔ میوزیم میں قائداعظم کے استعمال کی تمام چیزیں شیشے میں بند رکھی ہوئی تھیں۔بابائے قوم کی کار بھی کھڑی نظر آئی، تصویر کھینچنے پہ ہمیں خوب ڈانٹ بھی پڑی۔ ایک کونے میں چھوٹے سے لفظوں میں لکھا تھا یہاں تصویر کھینچنے پہ پابندی ہے۔اس میوزیم میں جگہ جگہ بابائے قوم کی تاریخ لکھی ہوئی تھی ۔
میوزیم سے نکل کر ہم نے کینٹین سے کچھ کھانے کی چیزیں خرید لیں اور ان کو کھانے کی بعد کچھ خالی شاپر ڈسٹ بن میں ڈال دئےے۔ میں نے ارد گرد نظریں دوڑائیں تو مجھے کئی کاغذوں کے خالی ریپرز نظر آئے ۔کچھ مایوسی ہوئی ۔قائد کے پاس آکر بھی انہیں قائد کا سبق یاد نہیں رہتا۔آگے بڑھا جہاں پہ ایک جھری شدہ چہرہ اپنی بیگم کو بابائے قوم کایہ فرمان سنا رہا تھا “مجھ سے اکثر پوچھا جاتا ہے پاکستان کا طرز حکومت کیا ہوگا؟ پاکستان کے طرز حکومت کا تعین کرنے والا میں کون ہوتا ہوں؟ مسلمانوں کا طرزِ حکومت آج سے تیرہ سو سال قبل قرآن کریم نے پہلے ہی وضاحت کیساتھ بیان کردیا تھا۔ الحمدللہ قرآن پاک ہماری رہنمائی کے لیے موجود ہے اورقیامت تک موجود رہے گا۔ آج ترقی یافتہ پاکستان کا نعرہ لگانے والے قائد کے پاکستان اور ان کے راہنما اصولوں کو بھول گئے ہیں۔ جنہوں نے مسلمانوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ اور دین اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کے لیے الگ خودمختار ریاست قائم کرنے کے لئے انتھک جدوجہد کی تھی۔اور ہمیں آزاد ریاست دے گئے “یہ باتیں سن کے میں شرمندہ ہوگیا ۔میں نے اس جھری شدہ چہرہ سے کوئی بھی سوال نہ کیا اور مزار کے اندر داخل ہوگیا۔ میں سوچنے لگا” میرے پیارے پاکستان میں کسی چیز کی کمی نہیں ہے ۔ ہم اسکو کمتر کیوں بنا رہے ہیں؟“قائد کے مزار جاکر کم از کم اس بات کا اعادہ تو کرتے رہنا چاہئے کہ ہم اپنے ملک کو باوقار بنا کر رہیں گے۔ دعا ہے کہ پاکستان کو اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ان شاءاللہ پاکستان دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے۔ پاکستان پائندہ باد

۔۔۔
موسیٰ گیلانی نے تحریک انصاف کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے
ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن) گزشتہ روز اوکاڑہ سے لاہور واپسی پر مبینہ طورپر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قافلے میں شامل گاڑی پر فائرنگ ہوئی جس پر پی ٹی آئی نے اندراج مقدمہ کے لیے مقامی پولیس کو درخواست بھی دیدی جبکہ اطلاعات تھیں کہ گیلانی فیملی نے بھی مقدمہ درج کرانے پر غورشروع کردیاہے تاہم اب قاسم گیلانی نے بتایاکہ تحریک انصاف کیساتھ معاملات کلیئرہوگئے ہیں اور ہم کوئی قانونی کارروائی نہیں کررہے