khail
رطانیہ پلٹ خاتون کے قتل میں ملوث خاوند سمیت 4 ملزمان کو عمر قید کا حکم
رطانیہ پلٹ خاتون کے قتل میں ملوث خاوند سمیت 4 ملزمان کو عمر قید کا حکم
شاہکوٹ(ویب ڈیسک) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رائے محمد خاں نے پاکستانی نڑاد برطانوی خاتون کے قتل کے جرم میں اس کے خاوند سمیت چار مجرمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔
0 comments: