Monday, 18 December 2017

ٹی 10 لیگ میں محمد عامر کی نو بالز موضوع بحث بن گئیں




لاہور (ویب ڈیسک)ٹی 10 لیگ میں محمد عامر کی نوبالز موضوع بحث بن گئیں۔شارجہ میں ہونے والے نجی ایونٹ میں مراٹھا عریبیئن کی نمائندگی کرنے والے پیسر کو دیگر بولرز کی طرح صرف 2اوورز ہی کرنا تھے اس کے باوجود انھوں نے ہر میچ میں وائیڈ اور نوبال ضرور کیں

0 comments: