khail
بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا
بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا
کوئٹہ (ویب ڈیسک) محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ پولیو کا نیا کیس ضلع قلعہ عبداللہ سے رپورٹ ہوا۔ رواں سال بلوچستان میں رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد 3 ہو گئی۔ متاثرہ بچے کے والدین نے ویکسین پلانے سے انکار کیا تھا۔
0 comments: