Monday, 18 December 2017

ایران میں شدیدسموگ کے باعث سکول بند



تہرا ن (آئی این پی )ایران میں شدید اسموگ کے باعث سکول بند کردیئے گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق تہران میں گہری دھند سے ٹریفک اور صنعتی سرگرمیاں تعطل کا شکار رہیں، شدیدسموگ کی وجہ سے سپورٹس ایونٹس بھی منسوخ کر دیئے گئے ۔حکا م کاکہناتھا کہ سموگ کے باعث سڑکوں پر ٹرکوں کے آنے پر بھی پابندی لگادی گئی ہے ۔

0 comments: