khail
رشتہ سے انکار پر لڑکی پر تیزاب پھینک دیا، شدید زخمی
رشتہ سے انکار پر لڑکی پر تیزاب پھینک دیا، شدید زخمی
سرگودھا (ویب ڈیسک) رشتہ سے انکار پر نوجوان نے لڑکی کو تیزاب پھینک کر شدید زخمی کردیا۔ چیمہ کالونی کی 18 سالہ تہمینہ مسیح گھر میں کام کررہی تھی کہ نوجوان نے کھڑکی کے ذریعے اس پر تیزاب پھینک دیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی۔ اسے فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس تفتیش کررہی ہے
0 comments: